مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں وہابی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر سیکورٹی فورسز نے بمباری کی ۔اس کارروائی میں 8 وہابی دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مرنے والے دہشتگردوں کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم لشکر اسلام اورتحریک طالبان سے تھا۔
![خیبر ایجنسی میں بمباری میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک خیبر ایجنسی میں بمباری میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/08/24/3/1806697.jpg?ts=1486462047399)
پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1860328
آپ کا تبصرہ